معین خان نے پی سی بی میں غیریقینی کو ٹیم کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا

مسائل کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے انھیں جلد از جلد حل کیا جائے

مسائل کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے انھیں جلد از جلد حل کیا جائے۔ فوٹو: فائل

منیجر معین خان نے پی سی بی میں غیریقینی صورتحال کو ٹیم کیلیے نقصان دہ قرار دیدیا۔


ایک خلیجی اخبار سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ اس وقت بورڈ میں غیریقینی کی صورتحال ہے، کئی معاملات التوا کا شکار ہیں، اس سے ٹیم کی پرفارمنس متاثر ہوسکتی ہے،میری اتھارٹیز سے درخواست ہے کہ وہ ان مسائل کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے انھیں جلد از جلد حل کرے کیونکہ ہمیں اور بہت ساری چیزوں کو دیکھنا ہے۔
Load Next Story