اصغر خان کیس میں ایف آئی اے نے انتہائی اہم سی ڈی کی تلاش شروع کر دی
سی ڈی انتہائی اہمیت کی حامل ہے، اس میں اہم شخصیات کو رقوم دینے کے شواہد ہیں
سی ڈی انتہائی اہمیت کی حامل ہے، اس میں اہم شخصیات کو رقوم دینے کے شواہد ہیں۔ فوٹو: آئی این پی/فائل
اصغر خان کیس میں ایف آئی کو ایک اہم سی ڈی کی تلاش ہے جس کو حاصل کرنے کیلیے کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔
ایک نجی چینل نے تفتیشی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ سی ڈی انتہائی اہمیت کی حامل ہے، اس میں اہم شخصیات کو رقوم دینے کے شواہد ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ سی ڈی نہ ملنے کی وجہ سے قومی تاریخ کے انتہائی اہم مقدمے کی تفتیش رکنے کا خدشہ ہے۔