اعصام الحق اور بوپنا کا سفر ختم ہوگی
مکسڈ ڈبلز میں اعصام نے اپنی نئی خاتون پارٹنر جرمن پلیئر جولیا گوریجس کی سنگت میں پہلا مرحلہ عبور کرلیا.
مکسڈ ڈبلز میں اعصام نے اپنی نئی خاتون پارٹنر جرمن پلیئر جولیا گوریجس کی سنگت میں پہلا مرحلہ عبور کرلیا. فوٹو: فائل
اعصام الحق اور روہن بوپنا کا سفر آسٹریلین اوپن کے مینز ڈبلز تیسرے رائونڈ میں ختم ہوگیا۔
7 سیڈ پاک، بھارت ایکسپریس کو فلپائنی پلیئر ٹریٹ کونراڈ ہوئے اور انگلش کھلاڑی ڈومینک انگلوٹ نے 6-4،7-6(7/1) سے مات دی، البتہ مکسڈ ڈبلز میں اعصام نے اپنی نئی خاتون پارٹنر جرمن پلیئر جولیا گوریجس کی سنگت میں پہلا مرحلہ عبور کرلیا، ان کی جوڑی نے آسٹریلیا کے تھاناسی کوکونیکس اور کروشین پلیئر ڈونا ویسک کو اسٹریٹ سیٹ میں 6-3 اور6-4 سے قابو کرلیا۔