پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے بھائی کے ہمراہ انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی بھی سرکرلی

اس سے قبل وہ گذشتہ سال ماہ دسمبرمیں شمالی امریکاکی بلندترین چوٹی بھی سرکرچکے ہیں.

اس سے قبل وہ گذشتہ سال ماہ دسمبرمیں شمالی امریکاکی بلندترین چوٹی بھی سرکرچکے ہیں. فوٹو: فائل

بین الاقومی شہرت یافتہ کوہ پیمابہن بھائی ثمینہ بیگ اورمرزاعلی بیگ نے کوہ پیمائی کی تاریخ میں ایک اورسنہرے باب کااضافہ کرتے ہوئے انٹارکٹکاکی بلندترین چوٹی سرکرلی ۔


اس سے قبل وہ گذشتہ سال ماہ دسمبرمیں شمالی امریکاکی بلندترین چوٹی بھی سرکرچکے ہیں، واضح رہے حسن سدپارہ کے بعدگلگت بلتستان کے علاقے گوجال سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی نے دنیاکی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ پرقومی پرچم لہراکرملک وقوم کا نام روشن کیاہے۔
Load Next Story