بیجنگ کورونا کے دوران خدمات کے اعتراف میں 2 پاکستانی سفارت کاروں کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا
دونوں نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران ووہان میں 53 دن قیام کیا اور محصور 1200پاکستانی طلبہ اور کمیونٹی کو مدد فراہم کی۔
دونوں نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران ووہان میں 53 دن قیام کیا اور محصور 1200پاکستانی طلبہ اور کمیونٹی کو مدد فراہم کی۔ فوٹو : فائل
کورونا کے دوران خدمات کے اعتراف میں بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے 2 سفارکاروں کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔
کورونا کے دوران خدمات کے اعتراف میں بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے 2 سفارکاروں سلیمان محسود اور محمد جنید کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا، سلیمان محسود کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ آف پاکستان کے افسرہیں جو ایجوکیشن اتاشی تعینات ہیں جبکہ محمد جنید سیکنڈ سیکریٹری تعینات ہیں۔