2013 فلمی کیریئر کے لحاظ سے اچھا سال نہیں رہاکرینہ
انکار کرنا نہیں آتا،اپنی اسی عادت کے باعث بعض برے اسکرپٹس کا بھی انتخاب کیا تھا
معیاری اسکرپٹ کی ہی فلموں میں کام کو ترجیح دوں گی۔ بالی ووڈ ادکارہ۔ فوٹو: فائل
KARACHI:
اداکارہ کرینہ کپور نے کہا کہ انھیں انکار کرنا نہیں آتا جس کی وجہ سے فلم اسکرپٹ کا انتخاب ان کے لیے بعض اوقات مشکلات پیدا کر دیتا ہے ۔
اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ 2013 ان کے فلمی کیریئر کے لحاظ سے اچھا سال نہیں رہا کیونکہ انھوں نے انکار نہ کر نے کی اپنی عادت کی وجہ سے بعض برے اسکرپٹس کا بھی انتخاب کیا تھا۔
اداکارہ نے کہاکہ انھیں لگتا ہے کہ اب انھیں نہ کرنے کا گر سیکھنا پڑے گا تاکہ ناپسندیدہ اسکرپٹ کو رد کر سکیں ۔ اب وہ معیاری اسکرپٹ کی ہی فلموں میں کام کو ترجیح دینگی۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ تنقید کی پرواہ نہیں کرتیں اور نہ ہی کیریئر میں آنیوالے نشیب و فراز سے گھبراتی ہیں ۔