یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں3 روپے فی لیٹرتک کمی کاامکان
ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.45 روپے کم ہوسکتا ہے،لائیٹ ڈیزل3 روپے سستاہونے کاامکان ہے
ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.45 روپے کم ہوسکتا ہے،لائیٹ ڈیزل3 روپے سستاہونے کاامکان ہے۔ فوٹو: فائل
یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔
وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل کے ذرائع کے مطابق پٹرول 1.45روپے سستاہونے کاامکان ہے،اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.45 روپے کم ہوسکتا ہے،لائیٹ ڈیزل3 روپے سستاہونے کاامکان ہے،غریبوںکے ایندھن مٹی کے تیل کی قیمت میںبھی 2.20 روپے فی لیٹرکمی کی جاسکتی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ عالمی منڈی میںتیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پرغورجاری ہے۔