بہترین ٹیم اسپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شارجہ میں کامیابی حاصل کیچیئرمین
شارجہ میں کامیابی حاصل کی اس پر پوری قوم کو فخر ہے۔ذکا اشرف
شارجہ میں کامیابی حاصل کی اس پر پوری قوم کو فخر ہے۔ذکا اشرف۔ فوٹو: فائل
شارجہ ٹیسٹ میں پاکستان کر کٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کپتان مصباح الحق اور تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔
اپنے پیغام میں انھوں نے کہاکہ جس بہترین ٹیم اسپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شارجہ میں کامیابی حاصل کی اس پر پوری قوم کو فخر ہے،مصباح الحق نے مشکل حالات میں بہترین قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو بہترین کامیابی سے ہمکنار کرایا۔ ذکا اشرف نے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سنچری اسکور کر نے پر اظہر کو شاباشی دیتے ہو ئے امید ظاہر کی کہ وہ ایسی شاندار کار کردگی کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھیں گے۔