مہیش بھٹ اب بھی کڑی نگرانی کرتے ہیںعالیہ بھٹ
جب بھی شوٹنگ میں مصروف ہوتی ہوں تو وہ روزانہ فون پرحال احوال پوچھتے ہیں
خودمختار ہوں اپنے فیصلے خود کرسکتی ہوں۔عالیہ بھٹ۔ فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا کہ ان کے والد مہیش بھٹ ابھی بھی ان پر کڑی نگرانی کرتے ہیں۔
اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ اگرچہ اب وہ خود مختار ہیں اور اپنے فیصلے خودکر سکتی ہیں اس کے باوجود ان کے والد مہیش بھٹ ان پر کڑی نگرنی رکھتے ہیں ۔
اداکارہ نے کہاکہ جب وہ کسی فلم کی عکسبندی میں مشغول ہوتی ہیں تو روزانہ کی بنیاد پر اسے والد کے فون کال آتی ہیں ۔ وہ ان کا حال احوال جاننے کے بعد موسم اور ارد گرد کی بھی خبر لیتے ہیں۔