مداحوں کو بہترین فلم دینے کے لیے کوشاں ہوں جان ابراہم

نئی فلم 1911 ہوگی جس کی کہانی فٹبال کھیل کے موضوع پر مبنی ہے،جان ابراہم

نئی فلم 1911 ہوگی جس کی کہانی فٹبال کھیل کے موضوع پر مبنی ہے،جان ابراہم۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکار جان ابراہم نے کہا کہوہ اپنے مداحوں کو بہترین فلم دینے کے لیے کوشاں ہیں،ان کی اگلی فلم 1911 ہوگی ۔


اداکار جان ابراہم نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کی نئی فلم 1911 ہوگی جس کی کہانی فٹبال کھیل کے موضوع پر مبنی ہے۔ یہ فلم لگان اور چک دے انڈیا کی طرز پر ہو گی ۔انھوں نے کہا کہ فلم کی کہانی حقیقت کے قریب تر ہے اور مداحوں کو محظوظ کرے گی۔ اداکار نے کہا کہ وہ اپنی نئی فلم کو شاندار اور قابل تقلید بنانے کے لیے کوشاں ہیں اور آج کل اس حوالے سے تاریخ کے مطالعے میں مشغول ہیں ،وہ امیدکرتے ہیں کہ مداحوں کو بہترین فلم دیں سکیںگے۔
Load Next Story