صوبوں سے غیر ملکی قیدیوں کی جائیداد وں کی تفصیلات طلب

وزارت داخلہ کا صو بائی ہوم ڈ پارٹمنٹس کو مراسلہ، پختو نخوا میں عملدر آمد شروع

وزارت داخلہ کا صو بائی ہوم ڈ پارٹمنٹس کو مراسلہ، پختو نخوا میں عملدر آمد شروع

وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سے جیلوں میں غیر ملکی قیدیوں کی جائیدادوں کی۔

تفصیلات معلوم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ اس سلسلے میں وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں کے ہوم ڈپارٹمنٹس کو ایک مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اپنے اپنے صوبوں کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی جائیداد اور پاکستان میں بنائے جانیوالے رشتہ داروں کی معلومات حاصل کر یں۔


خیبر پختونخوا حکومت نے اس حکم پر صوبے میں موجود تمام غیرملکیوں کی جائیداد کی تفصیلات حاصل کی ہیں ۔

 
Load Next Story