محمد علی کے نواسے کی باکسنگ رنگ میں فاتحانہ آمد
نیکو علی والش نے گذشتہ دنوں پروفیشنل باؤٹ میں جورڈین ویکس کو شکست دی۔
نیکو علی والش نے گذشتہ دنوں پروفیشنل باؤٹ میں جورڈین ویکس کو شکست دی۔ فوٹو : انٹرنیٹ
سابق امریکی باکسر محمد علی کے نواسے نیکو علی والش بھی دنیائے باکسنگ میں فاتحانہ انداز سے وارد ہوگئے۔
نیکو علی والش نے گذشتہ دنوں پروفیشنل باؤٹ میں جورڈین ویکس کو شکست دی جو ماضی میں ایم ایم اے فائٹر بھی رہے ہیں۔
محمد علی سے قبل دنیائے باکسنگ کے دیگر گھرانے بھی کھیل سے جڑے رہے ہیں، اس میں فلوئیڈ مے ویدر کا نام نمایاں ہے، ان کے بیٹے اور بھائی بھی پروفیشنل باکسنگ میں شامل ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ نیکو علی کی والدہ رشیدہ نے روبرٹ والش سے شادی کی تھی، نانی بیلینڈا بوائیڈ محمد علی کی دوسری بیگم تھیں۔