بگ بیشمحمد حفیظ کا مایوس کن ڈیبیو میلبورن فتحیاب ہوج کی ففٹی
میلبورن اسٹارز نے پرتھ اسکورچرزکو 20 رنزسے ہرا دیا۔
میلبورن اسٹارز نے پرتھ اسکورچرزکو 20 رنزسے ہرا دیا۔ فوٹو: فائل
بگ بیش میں پاکستانی ٹی 20 کپتان محمد حفیظ کا ڈیبیو مایوس کن رہا، ان کی ٹیم میلبورن اسٹارز نے پرتھ اسکورچرزکو 20 رنزسے ہرا دیا۔
اسٹارز نے 6وکٹ پر 161رنز بنائے، کپتان بریڈ ہوج61رنز کے ساتھ نمایاں رہے، ون ڈائون پوزیشن پرحفیظ4 رنز بناکر میدان بدر ہوگئے، مائیکل بیئر نے 2 وکٹیں لیں، پرتھ اسکورچرز 9 وکٹ پر 141رنز بنا سکی، سائمن کیٹچ30 اور ایڈم ووگز29رنز کے ساتھ نمایاں رہے،جون ہیسٹنگز نے 3 جبکہ ڈینئیل ووریل نے 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، حفیظ 3 اوورز میں 22رنز دینے کے باوجود کوئی وکٹ حاصل نہیں کرپائے۔