عرفان صدیقی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر عہدہ وفاقی وزیر کے برابر

کابینہ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

کابینہ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ فوٹو: فائل

وزیر اعظم نے عرفان صدیقی کو فوری طور پر قومی امور کے بارے میں اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا ہے۔


کابینہ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیاہے ،ان کاعہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔
Load Next Story