تحفظ پاکستان ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج
تحفظ پاکستان (ترمیمی)آرڈیننس2014شہریوں کے بنیادی حقوق سے متصادم ہے،درخواست گزار
تحفظ پاکستان (ترمیمی)آرڈیننس2014شہریوں کے بنیادی حقوق سے متصادم ہے،درخواست گزار۔ فوٹو: فائل
تحفظ پاکستان آرڈیننس مجریہ 2014 کو چیلنج کردیا گیاہے۔
سپریم کورٹ سے استدعامیں درخواست گزارنے اس قانون کوسامراجی ذہنیت کاتسلسل قراردیتے ہوئے کالعدم کرنے کی استدعاکی ہے۔ آئینی پٹیشن کرنل(ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ نے طارق اسدایڈووکیٹ کے ذریعے دائرکی ہے جس میں کہا گیاہے کہ تحفظ پاکستان (ترمیمی)آرڈیننس2014شہریوں کے بنیادی حقوق سے متصادم ہے۔ ہرانسان پیدائشی طورپر آزادہوتا ہے اوراس سے یہ حق نہیں چھیناجا سکتا۔