وفاق اختیار دے طالبان اور فوج سے بات کرنے کو تیار ہیں پرویز خٹک
خیبر پختونخوا میں اس وقت جنگ کا سماں ہے، 4 ماہ بعد وزیراعظم کو ملاقات کا وقت دینے کا خیال آیا،وزیراعلیٰ
خیبر پختونخوا میں اس وقت جنگ کا سماں ہے، 4 ماہ بعد وزیراعظم کو ملاقات کا وقت دینے کا خیال آیا،وزیراعلیٰ۔ فوٹو: فائل
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاق ہمیں بااختیار مذاکرات کی اجازت دے، فوج اور طالبان سے بات کرنے کو تیار ہیں۔
وفاق نے خیبر پختونخوا میں امن وامان کے حوالے سے ہمیں اعتماد میں لیے بغیر کوئی فیصلہ کیا تو اپنا فیصلہ خود کریں گے۔ پیر کوانھوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں اس وقت جنگ کا سماں ہے، 4 ماہ بعد وزیراعظم کو ملاقات کا وقت دینے کا خیال آیا ہے، آج سینئر وزیر سراج الحق کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات کرکے صوبے کے مسائل پر بات کرونگا۔