اپوزیشن دلبرداشتہ نہ ہوعام انتخابات وقت پرہی ہونگےامین فہیم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیںبین الاقوامی سطح پراضافے کی وجہ سے مجبوراًبڑھاناپڑتی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیںبین الاقوامی سطح پراضافے کی وجہ سے مجبوراًبڑھاناپڑتی ہیں فوٹو اے پی پی

وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہاہے کہ اپوزیشن دلبرداشتہ نہ ہو۔


عام انتخابات وقت پرہی ہونگے،بلدیاتی انتخابات آئینی ضرورت ہیںحکومت آئین کوسپریم سمجھتے ہوئے اس کی بالادستی پریقین رکھتی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیںبین الاقوامی سطح پرہونیوالے اضافہ کی وجہ سے مجبوراًبڑھانا پڑتی ہیں۔

آئی این پی سے گفتگوکرتے ہوئے انھوںنے کہاکہ اپوزیشن کاکام صرف تنقیدکرناہے اگرحکومت اچھے کام بھی کرے تواس میںنقائص ڈھونڈھتی رہتی ہے،انھوںنے کہاکہ جب سے حکومت وجودمیں آئی ہے تواسے بہت سے مسائل کاسامنا تھااب آہستہ آہستہ مسائل میںکمی واقع ہورہی ہے۔
Load Next Story