ایف آئی اے نے ہم جنس پرستوں کا گینگ گرفتار کر لیا
چائلڈ پورنوگرافی اور ہم جنس پرستی کی تصاویر و وڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے تھے۔
ایف آئی اے فیصل آباد نے کارروائی کی، ملزمان کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے (فوٹو:فائل)
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چائلڈ پورنوگرافی اور ہم جنس پرستی میں ملوث گینگ کو گرفتار کر لیا۔
سوشل میڈیا ایپ بلیوڈ میں ہم جنس پرستوں کی بڑی تعداد کا تعلق لاہور اور پنجاب کے دیگر اضلاع سے ہے جس میں چائلڈ پورنوگرافی سمیت ہم جنس پرستی کو فروغ دیا جا رہا ہے، ایسے ہی ایک گروہ کو انکشافات پر گرفتار کیا گیا ، ملزمان میں اسد علی ، تنویر خان ، عمیر ریاض اور عثمان غنی شامل ہیں۔
ایف آئی اے کے مطابق ملزمان ہم جنس پرستی کی سوشل میڈیا ایپ پر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتے تھے، ان کے خلاف ایف آئی اے فیصل آباد نے کارروائی کی۔