نیوٹرل وینیو پرسیریزدیکھنا ہوگا بھارت آفر میں کتنا مخلص ہے ذکا اشرف
بھارت نے ہمیں پیشکش کی ہے کہ وہ ہم سے نیوٹرل وینیو پر بھی سیریز کھیلنے کے لیے تیار ہیں
بھارت نے ہمیں پیشکش کی ہے کہ وہ ہم سے نیوٹرل وینیو پر بھی سیریز کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ فوٹو: فائل
NEW DELHI:
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ ہم دیکھیں گے کہ بھارت اپنی نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کی پیشکش میں کتنا مخلص ہے۔
دبئی میں ذکا اشرف سمیت پاکستانی آفیشلز کی بھارتی وفد سے ملاقات ہوئی جس میں باہمی سیریز کے نیوٹرل وینیو پر انعقاد کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔
آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ میٹنگ میں شرکت سے قبل جب ذکا اشرف سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے کہاکہ بھارت نے ہمیں پیشکش کی ہے کہ وہ ہم سے نیوٹرل وینیو پر بھی سیریز کھیلنے کے لیے تیار ہیں مگر ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ وہ اپنی اس آفر میں کتنا مخلص ہے۔