ڈالر کی انٹربینک قیمت میں کمی اوپن مارکیٹ میں استحکام رہا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 167.90 روپے پر ہی مستحکم رہی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 167.90 روپے پر ہی مستحکم رہی (فوٹو : فائل)
روپے کے مقابلے میں ڈالر کے انٹربینک نرخ میں آج کمی آئی ہے تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔
انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو زبردست اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی جس کے سبب ڈالر کے انٹربینک ریٹ 8 پیسے کی کمی سے 166.90 روپے کی سطح پر بند ہوئے۔
اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 167.90 روپے پر ہی مستحکم رہی۔