راشد خان نے افغان کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑ دی

ورلڈ کپ اسکواڈ کے حوالے سے مشاورت نہیں کی گئی، کپتان

ورلڈ کپ اسکواڈ کے حوالے سے مشاورت نہیں کی گئی، کپتان۔ فوٹو : فائل

راشد خان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔


آل راؤنڈر راشد خان نے بورڈ کے فیصلے سے ناراض ہو کر افغانستان کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

راشد خان کے مطابق ان سے ورلڈ کپ اسکواڈ کے حوالے سے مشاورت نہیں کی گئی جس پر انہوں نے افغانستان کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کیا۔
Load Next Story