مدارس کی اسناد کے مساوی سرٹیفکیٹ جاری کریں گے ایچ ای سی
منظور شدہ طرز مطالعہ کے مطابق مخصوص سطح تک داخلہ کی شرائط کا پورا کرنا بھی ضروری ہے، ایچ ای سی
منظور شدہ طرز مطالعہ کے مطابق مخصوص سطح تک داخلہ کی شرائط کا پورا کرنا بھی ضروری ہے، ایچ ای سی۔فوٹو :فائل
ایچ ای سی نئے قائم کردہ مدارس، بورڈزکی منظورشدہ شہادۃ العالمیہ کی اسناد کی مساوی اسناد جاری کرے گا۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے واضح کیا ہے کہ ایچ ای سی نئے قائم کردہ مدارس، بورڈزکی منظورشدہ شہادۃ العالمیہ کی اسناد کی مساوی اسناد جاری کرے گا، بشرطیکہ اسنادکے حامل طلبا نے مدارس، بورڈز کے قیام سے متعلق وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے نوٹیفکیشن کی تاریخ کے بعد داخلہ لیا ہو۔
مزیدیہ کہ منظور شدہ طرز مطالعہ کے مطابق مخصوص سطح تک داخلہ کی شرائط کا پورا کرنا بھی ضروری ہے۔