مانانوالہ میں بیٹے نے والد اور سوتیلی ماں کو مار ڈالا
ڈی پی اوشیخوپورہ احسن سیف اللہ کے حکم پر مانانوالہ پولیس نے ملزم کو8گھنٹے بعد گرفتار کرلیا۔
ڈی پی اوشیخوپورہ احسن سیف اللہ کے حکم پر مانانوالہ پولیس نے ملزم کو8گھنٹے بعد گرفتار کرلیا۔فوٹو: فائل
مانانوالہ کے نواحی علاقہ تانی چک میں جائیداد کے لالچ میں سگے باپ اور سوتیلی ماں کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
شیخوپورہ میں مانانوالہ کے نواحی علاقہ تانی چک میں جائیداد کے لالچ میں سگے باپ اور سوتیلی ماں کو تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتاردیا اور فرار ہوگیا۔ ڈی پی اوشیخوپورہ احسن سیف اللہ کے حکم پر مانانوالہ پولیس نے ملزم کو8گھنٹے بعد گرفتار کرلیا۔
بتایا گیا ہے کہ سلامت نے چھ سال قبل کشور فاطمہ سے دوسری شادی کی تھی، باپ کی دوسری شادی کے بعد اسکے پہلی بیوی سے بیٹے فہد اقبال نے جھگڑا شروع کردیا کہ کشور فاطمہ کو طلاق دو یا ہمیں جائیداد سے حصہ دو جس پر باپ بیٹے میں جھگڑا طول پکڑتا گیا تھا۔