3 سال کا بچہ مبینہ بدفعلی کے بعد قتل

مقامی رہائشی نور محمد کے بیٹے کو اہلخانہ تشویشناک حالت میں میواسپتال لیکر آئے جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔

مقامی رہائشی نور محمد کے بیٹے کو اہلخانہ تشویشناک حالت میں میواسپتال لیکر آئے جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔ فوٹو:فائل

بادامی باغ کے علاقے سادات کالونی میں3 سال کا بچہ مبینہ بدفعلی کے بعد قتل کر دیا گیا۔

لاہور کے علاقہ بادامی باغ کی سادات کالونی میں3 سال کے بچے کو مبینہ بدفعلی کے بعد گلہ دبا کر قتل کر دیا گیا۔


مقامی رہائشی نور محمد کے بیٹے ضمیر کو اہلخانہ تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلیے میواسپتال لیکر آئے جہاں ڈاکٹرز نے اسکی موت کی تصدیق کردی۔

ڈاکٹرز کے مطابق بچے کو مبینہ بدفعلی کے بعد اسے قتل کیا گیا ہے۔
Load Next Story