زیادہ چیمپئنز لیگ میچزمیں شرکت رونالڈو نے میسی کا ریکارڈ برابرکردیا
مانچسٹریونائیٹڈ کو میزبان سوئس کلب نے 2-1 سے مات دے دی
مانچسٹریونائیٹڈ کو میزبان سوئس کلب نے 2-1 سے مات دے دی . فوٹو : فائل
پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹریونائیٹڈ کی جانب سے ینگ بوائز سے میچ میں شرکت کرکے چیمپئنز لیگ میں میسی اور اکیر کیسالیس کا ریکارڈ برابر کردیا۔
ان سے قبل مذکورہ دونوں کھلاڑی بھی ایونٹ کے177 میچز میں شریک ہوچکے ہیں، مانچسٹریونائیٹڈ کو میزبان سوئس کلب نے 2-1 سے مات دے دی، رونالڈو نے ایک گول کیا۔
ان سے قبل مذکورہ دونوں کھلاڑی بھی ایونٹ کے177 میچز میں شریک ہوچکے ہیں، مانچسٹریونائیٹڈ کو میزبان سوئس کلب نے 2-1 سے مات دے دی، رونالڈو نے ایک گول کیا۔