اگلے سیزن کیلیے شاہین شاہ آفریدی کا مڈل سسیکس سے معاہدہ
لیفٹ آرم پیسر آئندہ برس سیزن سے قبل اسکواڈ کو جوائن کریں گے
شاہین شاہ آفریدی جولائی کے وسط تک انٹرنیشنل ڈیوٹی سے قبل کاؤنٹی سے منسلک رہیں گے۔فوٹو : فائل
پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے 2022 سیزن کے لیے مڈل سسیکس سے معاہدہ کرلیا۔
انگلش کاؤنٹی کے مطابق 21 سالہ لیفٹ آرم پیسر آئندہ برس سیزن سے قبل اسکواڈ کو جوائن کریں گے، وہ جولائی کے وسط تک انٹرنیشنل ڈیوٹی سے قبل کاؤنٹی سے منسلک رہیں گے۔
انگلش کاؤنٹی کے مطابق 21 سالہ لیفٹ آرم پیسر آئندہ برس سیزن سے قبل اسکواڈ کو جوائن کریں گے، وہ جولائی کے وسط تک انٹرنیشنل ڈیوٹی سے قبل کاؤنٹی سے منسلک رہیں گے۔