5 سال میں پٹرول کی قیمتوں میں 65 بار ردوبدل کیا گیا
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخوں میں مذکورہ عرصے میں 61 مرتبہ ردوبدل ہوا۔
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخوں میں مذکورہ عرصے میں 61 مرتبہ ردوبدل ہوا۔ فوٹو: فائل
گزشتہ پانچ سال کے دوران پٹرول کے نرخون میں 36 مرتبہ اضافہ جبکہ 29 مرتبہ کمی کی گئی جبکہ ڈیزل 31 اور مٹی کے تیل کے نرخوں میں 34 بار اضافہ کیا گیا۔
وزارت پٹرولیم کے ریکارڈ کے مطابق 2009 سے لے کر اب تک پٹرول کے نرخوں میں 65 مرتبہ ردوبدل کیا گیا جس میں 36 مرتبہ پٹرول کی قیمتیں بڑھائی گئیں جبکہ 29 مرتبہ کمی کی۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخوں میں مذکورہ عرصے میں 61 مرتبہ ردوبدل ہوا جس میں 31 مرتبہ ڈیزل کے نرخوں میں اضافہ جبکہ 30 مرتبہ کمی ہوئی۔