نیت میں فتور نہ ہو تو مذاکرات ضرور کامیاب ہونگے پروفیسر ابراہیم
طالبان پہلی بارسنجیدہ اور بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں،حکومت بھی سنجیدگی دکھائے، پروفیسر ابراہیم

جماعت اسلامی کے صوبائی امیرپروفیسرمحمدابراہیم خان نے کہاہے کہ آپریشن مسائل کاحل نہیں، مذاکرات ہی کامیابی کی کنجی ہے۔
مذاکرات کیلیے طالبان کارابطہ کارمقررہونے پرانھوںنے کہاکہ طالبان نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کیلیے اعتمادکااظہارکردیاہے۔ طالبان پہلی بارسنجیدہ اوربامقصدمذاکرات کے داعی بنے ہوئے ہیںحکومت بھی سنجیدگی دکھارہی ہے'نیت میںفتورنہ ہوتومذاکرات ضرورکامیاب ہوںگے۔
انھوں نے کہاکہ حکومتی کمیٹی کے ارکان بھی ماہراورقابل اعتمادہیںعوام کوامن بطورتحفہ دیںگے۔ برطانیہ اورسابقہ سویت یونین کی طرح امریکا بھی افغانستان میںبازی ہارکربہت جلدراہ فراراختیارکریگا۔