جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے ساتھ جناح منڈیلا ٹرائنگولر سیریز کھیلی جائیگی
سیریز کا مشترکہ فائدہ تینوں کرکٹ بورڈز کو ہوگا،چیئرمین پی سی بی
سیریز کا مشترکہ فائدہ تینوں کرکٹ بورڈز کو ہوگا،چیئرمین پی سی بی۔ فوٹو : ایکسپریس/فائل
جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے ساتھ جناح ،منڈیلا ٹرائنگولر سیریز کھیلی جائے گی۔
جس کا مشترکہ فائدہ تینوں کرکٹ بورڈز کو ہوگا، پیر کو گورننگ بورڈ اجلاس میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ غیر ملکی ٹیموں کوپاکستان میں سیکیورٹی مسائل کا سامنا ہے اور ہم اس ایشو کے حل کے لیے ہر طرح کے اقدامات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے ساتھ ٹرائی اینگولر سیریز کھیلی جائے گی، سیریز کا نام جناح ،منڈیلاکرکٹ ٹرائی اینگولر کرکٹ سیریز رکھا گیا ہے، سیریز سے حاصل ہونے والی آمدنی سے تینوں بورڈز کو مالی طور پر فائدہ ہوگا۔