میرے دور میں عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں کو گرفتار نہیں کیا گیارحمٰن ملک
حکومت مذاکرات کے ذریعے امن قائم کرنے کی کوشش پرمبارکبادکی مستحق ہے،سابق وزیرداخلہ
حکومت مذاکرات کے ذریعے امن قائم کرنے کی کوشش پرمبارکبادکی مستحق ہے،سابق وزیرداخلہ۔ فوٹو: پی آئی ڈی
سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹررحمن ملک نے کہا ہے کہ ان کے دورمیں عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں کوگرفتارنہیں کیاگیا۔
حکومت مذاکرات کے ذریعے امن قائم کرنے کی کوشش پرمبارکبادکی مستحق ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ حکومت کوطالبان سے بات کیلیے پہلے ان کا نام کالعدم تنظیموں کی لسٹ سے نکالناچاہیے ورنہ کوئی عدالت میں جاکرمذاکراتی عمل کوچیلنج کرسکتا ہے۔انھوں نے کہاکہ الزام ثابت ہونے سے پہلے الطاف حسین کامیڈیاٹرائل نہیںہوناچاہیے، الطاف حسین ایک قومی لیڈرہیں، ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ جب تک جان ہے تب تک میںبولتارہونگا۔