تبریز شمسی کا فٹنس ٹیسٹ کلیئر باووما کا 3 اسپنرز کو آزمانے پر غور

تبریز شمسی کو ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کرنے کے لیے محض ایک وکٹ درکار ہے۔

تبریز شمسی کو ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کرنے کے لیے محض ایک وکٹ درکار ہے۔ فوٹو : فائل

تبریز شمسی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف افتتاحی میچ میں شریک ہوں گے۔


اسپنر نے اس مقصد کے لیے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا جب کہ کپتان ٹیمبا باووما کا کہنا ہے کہ وہ 3 فرنٹ لائن اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن حتمی فیصلہ میچ سے قبل صورتحال دیکھ کر کریں گے۔

تبریز شمسی کو ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کرنے کے لیے محض ایک وکٹ درکار ہے اور کینگروز کیخلاف وہ ممکنہ طور پر یہ ہدف پاسکتے ہیں۔
Load Next Story