شمالی کوریا نے جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کو ایشین ہٹلر قرار دیدیا

علاقائی استحکام کی آڑ میں جاپانی وزیراعظم ملک کوفوجی طاقت بناناچاہتے ہیں۔شمالی کوریا

علاقائی استحکام کی آڑ میں جاپانی وزیراعظم ملک کوفوجی طاقت بناناچاہتے ہیں۔شمالی کوریا۔ فوٹو: فائل

شمالی کوریا نے جاپان کے وزیراعظم شنزوآبے کو ایشین ہٹلرقرار دیتے ہوئے کہاہے کہ علاقائی استحکام کی آڑ میں جاپانی وزیراعظم ملک کوفوجی طاقت بناناچاہتے ہیں۔


شمالی کوریاکے اخبارروڈونگ سائمن نے سرکاری حکام کے حوالے سے کہاہے کہ جاپانی وزیراعظم ملک کاصدیوں پراناآئین تبدیل کرنے کی کوشش کررہے ہیںجس کے ذریعے وہ جاپان کوخطے میں فوجی قوت کے طور پر سامنے لانے کاارادہ رکھتے ہیں۔
Load Next Story