چارلی چیپلن کا واحد ناول 66 سال بعد شائع
چارلی چیپلن کے سوانح نگار ڈیوڈ رابنسن نے فٹ لائٹس نامی یہ ناول تیار کیا،1952 کی فلم لائم لائٹس اسی ناول پر مبنی تھی
چارلی چیپلن کے سوانح نگار ڈیوڈ رابنسن نے فٹ لائٹس نامی یہ ناول تیار کیا،1952 کی فلم لائم لائٹس اسی ناول پر مبنی تھی۔ فوٹو: وکی پیڈیا
معروف فلم اسٹار چارلی چیپلن کا واحد ناول لکھے جانے کے 66 سال بعد شائع کیا گیا ہے۔
چارلی چیپلن کے سوانح نگار ڈیوڈ رابنسن نے فٹ لائٹس نامی یہ ناول تیار کیا ہے۔ 1952 کی فلم لائم لائٹس اسی ناول پر مبنی تھی۔اٹلی کے شہر بولونیا میں چیپلن آڑکائیوز میں اس ناول کے ابتدائی حصے ملے تھے۔ منگل کے روز چارلی چیپلن کے تخلیق کردہ کردار 'لٹٹل ٹریمپ' کے پچاس سال پورے ہونے کے موقع پر لندن میں ایک تقریب میں اس ناول کی رونمائی کی جائے گی۔فٹ لائٹس70 صفحوں پر محیط ہے اور اس میں تقریباً 34000 الفاظ ہیں۔ چارلی چیپلن کو اپنے ناول کو فلم کی اسکرپٹ میں بدلنے میں تین سال لگے تھے۔