ڈوین براوو فرنچائز کرکٹ سے تعلق برقرار رکھیں گے
38 سالہ آل راؤنڈر نے 18 برس تک کیریبیئن جزائر کی نمائندگی کی
38 سالہ آل راؤنڈر نے 18 برس تک کیریبیئن جزائر کی نمائندگی کی،
انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے کہا ہے کہ اگر میرے جسم نے ساتھ دیا تو میں آئندہ کچھ برسوں تک فرنچائز کرکٹ کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھوں گا۔
38 سالہ آل راؤنڈر نے 18 برس تک کیریبیئن جزائر کی نمائندگی کی، انھوں نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر میرے جسم نے اجازت دی تو میں آئندہ چند برس فرنچائز کرکٹ کھیلنا چاہوں گا۔
38 سالہ آل راؤنڈر نے 18 برس تک کیریبیئن جزائر کی نمائندگی کی، انھوں نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر میرے جسم نے اجازت دی تو میں آئندہ چند برس فرنچائز کرکٹ کھیلنا چاہوں گا۔