ملک بھر میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 11 کروڑ 19 لاکھ ہوگئی

اب تک 4 کروڑ 44 لاکھ 1 ہزار 71 افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی جبکہ 7 کروڑ 46 لاکھ پہلی خوراک لگوا چکے ہیں

اب تک 4 کروڑ 44 لاکھ 1 ہزار 71 افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی جبکہ 7 کروڑ 46 لاکھ پہلی خوراک لگوا چکے ہیں (فوٹو : فائل)

ملک بھر میں انسداد کورونا کی ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد 11 کروڑ 19 لاکھ 67 ہزار سے زائد ہوگئی۔

کرگئی، ملک بھر میں اب تک4 کروڑ 44 لاکھ1ہزار70 افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے جبکہ اس دوران 7کروڑ 46لاکھ 21ہزار 225افراد ویکسین کی پہلی خوراک لگواچکے ہیں۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر 11 کروڑ 19 لاکھ 67 ہزار 455 افراد کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا چکے ہیں۔

اب تک 4 کروڑ 44 لاکھ 1 ہزار 71 افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے جبکہ اس دوران 7 کروڑ 46 لاکھ 21 ہزار 225 افراد ویکسین کی پہلی خوراک لگوا چکے ہیں۔

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 11 لاکھ 66 ہزار 879 افراد نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی ہے جن میں سے 5 لاکھ 81 ہزار 517 افراد نے ویکسی نیشن کا عمل مکمل کرلیا جبکہ اس دوران 6 لاکھ 42 ہزار 189 افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک لگائی گئی ہے۔
Load Next Story