میتھیو ہیڈن بس میں سفر کے دوران گٹار بجا کر گانا گاتے رہے

پی سی بی نے سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو جاری کی۔

پی سی بی نے سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو جاری کی۔ فوٹو : انٹر نیٹ

بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن بس میں سفر کے دوران گٹار بجاکر اپنا پسندیدہ گانا گاتے رہے۔

پاکستان ٹیم کے بس میں سفر کے دوران بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن گٹار بجاکر اپنا پسندیدہ گانا گاتے رہے، کرکٹرز اس سے خوب محظوظ ہوئے، پی سی بی نے سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو جاری کی۔
Load Next Story