رمیز راجہ نے ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دے دیا
چیئرمین پی سی بی نے کوئی مستند منصوبہ یا وقت کا نہیں بتایا۔
چیئرمین پی سی بی نے کوئی مستند منصوبہ یا وقت کا نہیں بتایا۔ فوٹو: فائل
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مستقبل قریب میں ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دیدیا۔
چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اس جانب قدم اٹھانے والا پہلا ایشیائی ملک بنے، البتہ انھوں نے کوئی مستند منصوبہ یا وقت کا نہیں بتایا۔
رمیز راجہ انڈر 19 پی ایس ایل لانچنگ پر پہلے ہی بات کر چکے ہیں۔