زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے
31 جنوری تک زرمبادلہ ذخائر 2 کروڑ 35 لاکھ ڈالر بڑھ کر 7 ارب 99 کروڑ 39 لاکھ کی سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک
31 جنوری تک زرمبادلہ ذخائر 2 کروڑ 35 لاکھ ڈالر بڑھ کر 7 ارب 99 کروڑ 39 لاکھ کی سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل
پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر 2 کروڑ 35 لاکھ ڈالر اضافے کے نتیجے میں ایک بار پھر 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 31 جنوری تک زرمبادلہ ذخائر 2 کروڑ 35 لاکھ ڈالر بڑھ کر 7 ارب 99 کروڑ 39 لاکھ سے 8 ارب 1 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔
اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر56لاکھ ڈالر کے اضافے سے 3 ارب 17کروڑ66لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 3 ارب 18 کروڑ 22لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1 کروڑ 79 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 4 ارب 81کروڑ73لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 4 ارب 83 کروڑ 52 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔