لاہور میں کباب کھانے کے لیے سیکیورٹی پروٹوکولز توڑے سارو گنگولی
لاہورمیں کباب کھانے کیلیے سیکیورٹی پروٹوکولزکی خلاف ورزی کی تواس وقت کے صدرپاکستان پرویزمشرف کافون آگیا،سابق اوپنر
لاہورمیں کباب کھانے کیلیے سیکیورٹی پروٹوکولزکی خلاف ورزی کی تواس وقت کے صدرپاکستان پرویزمشرف کافون آگیا،سابق اوپنر۔ فوٹو : فائل
سارو گنگولی نے 2004 کے دورہ پاکستان میں پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ سنا دیا۔
سابق اوپنر سارو گنگولی نے کہا کہ میں نے جب لاہور میں کباب کھانے کیلیے سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی کی تو اس وقت کے صدر پاکستان پرویز مشرف کا فون آگیا، انھوں نے ہدایت کی جو کرنا چاہتے ہو کرو مگر سیکیورٹی پروٹوکولز مت توڑو۔