شعیب اختر کو آسٹریلوی کرکٹرز کا جوتوں میں شراب پیناایک آنکھ نہ بھایا
کیا فتح کا جشن منانے کا یہ طریقہ قدرے ناگوار نہیں ہے؟ سابق پاکستانی فاسٹ بولر
کیا فتح کا جشن منانے کا یہ طریقہ قدرے ناگوار نہیں ہے؟ سابق پاکستانی فاسٹ بولر ۔ فوٹو : انٹرنیٹ
شعیب اختر کو آسٹریلوی کرکٹرز کا جوتوں میں شراب پینا ایک آنکھ نہ بھایا۔
سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں لکھا کہ کیا فتح کا جشن منانے کا یہ طریقہ قدرے ناگوار نہیں ہے؟
واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں فتح پر کینگروٹیم کے جشن منانے کی ویڈیومیں میتھیو ویڈ اور مارکس اسٹوئنس جوتے میں شراب پیتے ہوئے صاف دکھائی دیے تھے۔