ایران پر ویمنز فٹبال میچ میں ’’مرد‘‘ گول کیپر کو کھلانے کا الزام
اردن نے 2 مرتبہ گول بچانے والی زہرہ کودائی کے صنفی ٹیسٹ کا مطالبہ کردیا۔
اردن نے 2 مرتبہ گول بچانے والی زہرہ کودائی کے صنفی ٹیسٹ کا مطالبہ کردیا۔ فوٹو : سوشل میڈیا
اردن نے ایران پر ویمنز فٹبال میچ میں ''مرد'' کو کھلانے کا الزام عائد کردیا۔
ازبکستان میں ایرانی ٹیم نے حریف کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 2-4 سے مات دے کر پہلی بار ویمنز ایشیا کپ کیلیے کوالیفائی کیا، مقابلے کے بعد اردن نے 2 مرتبہ گول بچانے والی زہرہ کودائی کے صنفی ٹیسٹ کا مطالبہ کردیا۔