سونم کپور کی فلم ’’بیوقوفیاں‘‘ کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

فلم کے ہدایتکار نوپور آستھانہ ہیں کے مطابق رشی کپور ایک سخت گیر اور ایسے والد کے روپ میں ہیں

فلم کے ہدایتکار نوپور آستھانہ ہیں کے مطابق رشی کپور ایک سخت گیر اور ایسے والد کے روپ میں ہیں. فوٹو: فائل

یش راج فلمز کے بینر تلے بنائی جانیوالی فلم ''بیوقوفیاں'' کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔


''بیوقوفیاں'' میں سونم کپور اداکار ایوشمان کھرانا کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔فلم کے ہدایتکار نوپور آستھانہ ہیں کے مطابق رشی کپور ایک سخت گیر اور ایسے والد کے روپ میں ہیں جو اپنی بیٹی کی شادی اپنی آمدنی سے کم والے کے ساتھ کرنا نہیں چاہتے ۔ رگھوڈکشٹ کی موسیقی سے سجی یہ فلم 14 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی ۔
Load Next Story