رنویرسنگھ فلم ’’کل دل ‘‘میں گووندا کے ساتھ ڈانس کریں گے

کاسٹ میں رانی مکھر جی،پرنیتی چوپڑا اورپاکستانی اداکار وگلوکار علی ظفر بھی شامل ہیں۔

کاسٹ میں رانی مکھر جی،پرنیتی چوپڑا اورپاکستانی اداکار وگلوکار علی ظفر بھی شامل ہیں۔ فوٹو : فائل

اداکار رنویرسنگھ گووندا کے ساتھ ڈانس کرینگے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فلم کل دل میں وہ گوندا کے ساتھ کام کرنے پر بے حد خوش ہیں اور پرجوش ہیں۔


فلم میں وہ منفی کردار دا کر رہے ہیں ۔انھوں نے کہا کہ فلم میں اور گوندا ایک ساتھ ائٹم نمبر بھی کرینگے جو کہ ان کے لیے کسی سنسنی سے کم نہیں ۔ فلم کی ہدایات شاد علی دے رہے ہیں جب کہ کاسٹ میں رانی مکھر جی،پرنیتی چوپڑا اورپاکستانی اداکار وگلوکار علی ظفر بھی شامل ہیں۔
Load Next Story