مشرف پیش نہیں ہوتے تو عدالت ’’اسپتال‘‘ میں قائم کردی جائے آصفہ بھٹو
ہر صورت آئین اور قانون کے مطابق کاروائی ہو نی چاہیے ،آصفہ بھٹو
ہر صورت آئین اور قانون کے مطابق کاروائی ہو نی چاہیے ،آصفہ بھٹو۔ فوٹو: فائل
بے نظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے ایک بار پھر مشرف کے خصوصی عدالت میں پیش نہ ہونے پر انھیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہوگا پرویز مشرف کے ٹرائل کیلیے عدالت ''اے ایف آئی سی'' اسپتال میں قائم کر دی جائے۔
جمعے کو آصفہ بھٹو نے ایک بار پھر پر ویز مشرف کی خصوصی عدالت میں عدم پیشی پر ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہر صورت آئین اور قانون کے مطابق کاروائی ہو نی چاہیے اور اگر مشرف عدالت میں نہیں آتے تو پر ویز مشرف کے ٹرائل کیلیے عدالت ''اے ایف آئی سی ''میں قائم کر دی جائے۔