عام آدمی پارٹی کے اروند کیجری وال کو ہتک عزت کا نوٹس جاری کردیا گیا

بھارتی سپریم کورٹ نے کپیل سیبل کے بیٹے امیت سیبل کی درخواست پر نوٹس جاری کیا

بھارتی سپریم کورٹ نے کپیل سیبل کے بیٹے امیت سیبل کی درخواست پر نوٹس جاری کیا ۔ فوٹو: فائل

بھارتی سپریم کورٹ نے ٹیلی کام کے وزیر کپل سیبل پر کرپشن کا الزام عائد کرنے پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجری وال کو ہتک عزت کا نوٹس جاری کردیا۔


بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے کپیل سیبل کے بیٹے امیت سیبل کی درخواست پر نوٹس جاری کیا جن پر دہلی کے وزیراعلیٰ نے کرپٹ سیاست دان ہونے کا الزام عائد کیا تھا۔
Load Next Story