- ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہم پر پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹس
- عمران خان نے شیر افضل مروت کو پورس کے ہاتھی سے تشبیہہ دے دی
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی
- لاہور سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد
- زمینداروں کے مسائل، وزیراعلیٰ آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے
- خیبر پختونخوا میں دو ماہ کے دوران صحت کارڈ پر ایک لاکھ افراد کا مفت علاج
- لاہور میں پرانی دشمنی پر ماں اور 17 سالہ بیٹا قتل
- بھارت میں انتخابات کے چوتھے مرحلے کا آغاز؛ 10 ریاستوں میں ووٹنگ
- غزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، اب تک 10 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی
- گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکم
- نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ
- خفیہ معلومات کی تشہیر اورپھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان
- کراچی میں گرمی میں مزید اضافے کا امکان
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ میں مذاکرات، غریب افراد کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر اتفاق
- بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے
- شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل
- پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ختم کرنے کے تناظر میں پیش رفت کاامکان
- ہم ترقی یافتہ قوم کب بنیں گے؟
- اسلام آباد میں پی آئی اے پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی
جب غیرپیشہ ور اسکواش کے معاملات چلائیں تو پاکستان کو شکست ہی ہوگی، جہانگیر خان
کراچی: دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی اور سابق عالمی چیمپئین جہانگیر خان نے ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی شکست پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں ایسا واقعی کبھی نہیں ہوا، جب غیر پیشہ ور افراد ملک میں اسکواش کے معاملات چلا رہے ہوں تو ایسا ہی ہوگا، پاکستان 30 سال تک عالمی چیمپئن رہا اور اب صرف ایشین چیمپئن شپ میں یہ حال ہوا ہے۔
یہ پڑھیں : ایشین ٹیم اسکواش چیمپئین شپ، جاپان نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے دی
واضح رہے کہ جاپان نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے کر ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کردیا ہے اور یہ جاپان نے پہلی بار کسی بین الاقوامی اسکواش میچ میں پاکستان کو مات دی۔
گزشتہ روز بھارت نے بھی عالمی اسکواش کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو شکست سے ہم کنار کیا تھا اور اب پاکستان چیمپیئن شپ میں 5 سے 8 پوزیشن کے لیے جستجو کرے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔