’’ڈلاس بائیرز کلب‘‘ سے کافی یادیں وابستہ ہیں جینیفر گارنر
فلم کی شوٹنگز کے دوران نروس اوراپنے بیٹے کو مشکل سے گھر چھوڑ کر آتی تھی
اپنے کیرئیر اور نجی معاملات میں توازن رکھتی ہوں۔ فوٹو: فائل
ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر گارنر نے کہا ہے کہ وہ فلم ''ڈلاس بائیرز کلب'' کی عکسبندی کے دوران کافی نروس ہوگئی تھیں۔
ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر گارنر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ فلم ''ڈلاس بائیرز کلب'' کی عکسبندی کے دوران نروس بھی ہوئی تھیں کیونکہ اس وقت ان کا بیٹا بہت چھوٹا تھا اور اسے بڑی مشکل سے گھر چھوڑ کر آتی تھیں لیکن بعد ازاں وہ نارمل ہو گئیں۔
اس سے انھیں اس بات کا بھی احساس ہوا کہ انھیں اپنی ملازمت سے کتنا پیار ہے اور وہ اپنے کیرئیر اور نجی معاملات میں توازن رکھتی ہیں۔ اس فلم سے ان کی کافی یادیں جڑی ہیں۔