کیون پیٹرسن کے معاملے میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے گئےچیپل
کیا صرف اس بات پر پلیئر کو برطرف کردینا کہ وہ کپتان یا کوچ کی حکمت عملی پر سوال اٹھاتا ہے جائز ہے،سابق آسٹریلوی کپتان
کیا صرف اس بات پر پلیئر کو برطرف کردینا کہ وہ کپتان یا کوچ کی حکمت عملی پر سوال اٹھاتا ہے جائز ہے،سابق آسٹریلوی کپتان۔ فوٹو: فائل
انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن کی حمایت کا سلسلہ آسٹریلیا تک دراز ہوگیا۔
سابق آسٹریلوی کپتان ای ین چیپل نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا صرف اس بات پر پلیئر کو برطرف کردینا کہ وہ کپتان یا کوچ کی حکمت عملی پر سوال اٹھاتا ہے جائز ہے؟ انھوں نے یہ بھی پوچھا کہ اگر کسی کو الیسٹرکک کے آسٹریلیا میں انداز قیادت پر اعتراض ہے تو اس کی تنزلی کردینی چاہیے؟ چیپل نے کہا کہ جہاں تک میں جانتا ہوں سلیکٹرز کسی بھی پلیئر کو منتخب کرتے ہوئے اس کی سنچری یا ایک اننگز میں پانچ وکٹیں لینے کی صلاحیت کو مدنظر رکھتے ہیں۔