علی ظفر کی ’’ٹوٹل سیاپا‘‘کاپاکستان میں بھی پریمیئر ہوگا

عوام نئی فلم ٹوٹل سیاپا کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں،علی ظفر

عوام نئی فلم ٹوٹل سیاپا کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں،علی ظفر۔ فوٹو : فائل

RAWALPINDI:
پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر کی بالی ووڈ فلم ''ٹوٹل سیاپا'' پاکستان میں بھی نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔


بھارتی میڈیا کے مطابق ٹوٹل سیاپا کے فلم ساز نے فلم کا پاکستان میں بڑا پریمیئر منعقد کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے ۔ علی ظفر ظفر کا کہنا ہے کہ عوام نئی فلم ٹوٹل سیاپا کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں ۔ فلم کے پریمیئر میں کرکٹر شاہد آفریدی کو بھی مدعو کرنا چاہتے اگر وہ اس موقع پر آئے تو پریمیئر کا مزہ دوبالا ہوجائے گا۔
Load Next Story