بھارت کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن خطرے میں پڑگئی
بھارت کوجگہ برقرار رکھنے کے لیے تیسرے نمبر پر موجود کینگروز کا چیلنج درپیش ہے
بھارت کوجگہ برقرار رکھنے کے لیے تیسرے نمبر پر موجود کینگروز کا چیلنج درپیش ہے. فوٹو: اے ایف پی/فائل
بھارت کی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن خطرے میں پڑگئی۔
اسے یہ جگہ برقرار رکھنے کے لیے تیسرے نمبر پر موجود کینگروز کا چیلنج درپیش ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ ہارنے کی وجہ سے یہ بات تو یقینی ہوچکی کہ وہ اب 2 میچزکی سیریز جیت نہیں سکتا، اگر آسٹریلیا جنوبی افریقہ کے خلاف کسی بھی مارجن سے تین ٹیسٹ میچز کی سیریزجیت لیتا ہے تو پھر اس کی دوسری پوزیشن پکی ہوجائے گی،بھارت کے نیوزی لینڈ سے دوسرا ٹیسٹ ہارنے کی صورت میں کینگروز سیریز ڈرا بھی کرلیں تو وہ دوسرے نمبر پر پہنچ جائے گا، مگر سیریز ہارنے سے موجودہ پوزیشنزپرکوئی فرق نہیں پڑے گا۔